ضبط دو روز بھی ان سے نہ ہوا میرے بعد
ضبط دو روز بھی ان سے نہ ہوا میرے بعد
میں جو کہتی تھی وہی ہو کے رہا میرے بعد
اچھا کھاؤ تو قسم سر پہ میرے رکھ کر ہاتھ
میرے بچوں سے کرو گے نہ دغا میرے بعد
جو مرے واسطے چوتھی کا بنا تھا جوڑا
وہی جوڑا مری سوتن کو چڑھا میرے بعد
میری ہی سیج پہ سوتن کو سلایا ہے ہے
کیسا کھل کھیلا موا چکنا گھڑا میرے بعد
رنڈیاں آئیں ہوا ناچ چلے جام پہ جام
میں تو میکے میں تھی کیا کیا نہ ہوا میرے بعد
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.