Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ضبط کو آزما کے دیکھیں گے

نوید جعفری

ضبط کو آزما کے دیکھیں گے

نوید جعفری

MORE BYنوید جعفری

    ضبط کو آزما کے دیکھیں گے

    درد میں مسکرا کے دیکھیں گے

    عمر کیوں رائیگاں ہو شکوؤں میں

    شکر میں سر جھکا کے دیکھیں گے

    جس کو جلوت میں کھو دیا ہم نے

    اس کو خلوت میں پا کے دیکھیں گے

    حسرتیں بجھ رہی ہیں آنکھوں میں

    خوں کی شمعیں جلا کے دیکھیں گے

    جس کی تصویر کن ہیں یہ عالم

    اس مصور کے خاکے دیکھیں گے

    میرے دل میں سنبھل کے آئیں آپ

    ہر قدم پر دھماکے دیکھیں گے

    زندگی جیسے پیاس صحرا کی

    ہم اجل سے نبھا کے دیکھیں گے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے