زخم کو پر بہار دیکھا ہے
زخم کو پر بہار دیکھا ہے
جب سے وہ رہ گزار دیکھا ہے
ایک امید کے سبب میں نے
آپ کو بار بار دیکھا ہے
منحرف جو ہوا ترے در سے
بس یوں ہی خار خار دیکھا ہے
چاند میں ڈوبتا ہوا ساگر
ایک منظر کے پار دیکھا ہے
موجزن آنکھ تک نہ دیکھ سکی
جو دل داغ دار دیکھا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.