زندگی اک سراب آشنا ماجرا تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
زندگی اک سراب آشنا ماجرا تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
شہزاد انجم برہانی
MORE BYشہزاد انجم برہانی
زندگی اک سراب آشنا ماجرا تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
موت تک تشنگی کا ہے یہ سلسلہ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
آخر شب کی سرگوشیاں سن تو لو صبح کے بعد ہے پھر وہی ہا و ہو
اٹھ کے اس انجمن سے کسے ہے پتہ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
انتہائے کمال سخن اب کہاں ان دیاروں میں وہ بانکپن اب کہاں
آج طرفین میں ہے عجب فاصلہ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.