آج مقتل میں گل کھل گئے
آج مقتل میں گل کھل گئے
سر جھکائے سے قاتل گئے
ہم تلاش بہاراں میں تھے
راہ میں آپ ہی مل گئے
زندگی گنگنانے لگی
آپ کے لب جہاں ہل گئے
زخم دل ان کی مسکان پر
کچھ کھلے اور کچھ سل گئے
ان کے چلنے کی آواز تھی
یا فرشتوں کے پر ہل گئے
آپ نے مڑ کے دیکھا ہمیں
درد کو حوصلے مل گئے
خوش نصیبی سے آزادؔ کو
آپ سے اہل دل مل گئے
- کتاب : Hindustani Gazle.n
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.