چاندنی شب میں سرتاج ملاقات کرو
عشق کرتے ہو تو اتنا نہ احتیاط کرو
بدن شناس ہے دنیا یہ دھیان میں رکھنا
یہاں پہ دل نہیں چہرے دکھا کے بات کرو
مقام مانا جدا ہیں مگر ڈگر تو نہیں
سفر تو آپ جان جاں ہمارے ساتھ کرو
امانتیں ہیں لبوں کی نگاہ میں کیوں رکھنا
میں ہوں حاضر جناب کھل کے سوالات کرو
شہنشاہ ختم ہو چکا ہے مدھوماس تیرا
عوام باٹ جوہتی ہے کرامات کرو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.