چراغ جلتا ہوا تھا ہوا کو دے آیا
میں اپنا دل یہ کسی بے وفا کو دے آیا
چکور کہتا ہے مجھ سے کہ اس کا چاند چرا
کوئی لٹیرا جا کے کہکشاں کو دے آیا
قبر نشین ہو کے بولتا ہے پیر مغاں
وہ خود ہی روح کو واپس خدا کو دے آیا
عشق ایسا ہوا طاری کہ کھول کر پنجرہ
صیاد عندلیب آسماں کو دے آیا
گلاب قید اچکنوں میں بادشاہ نے رکھا
نہ جانے کون تھا خوشبو فضا کو دے آیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.