فنا دیوار کرنا چاہتا ہوں
فنا دیوار کرنا چاہتا ہوں
میں سب سے پیار کرنا چاہتا ہوں
ہوا میں زہر گھولا جا رہا ہے
میں خوشبو دار کرنا چاہتا ہوں
وفا کی اب یہاں قیمت نہیں ہے
پلٹ کر وار کرنا چاہتا ہوں
پکڑ سے لفظ چھوٹا جا رہا ہے
جسے اظہار کرنا چاہتا ہوں
ادھر سے پھر پکارا ہے کسی نے
سمندر پار کرنا چاہتا ہوں
- کتاب : Gazal,Dushyant Ke Bad-volume-3
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.