حوالے آپ کے ہم کو ہر گفتگو میں ملے
حوالے آپ کے ہم کو ہر گفتگو میں ملے
ہمیں تو عکس تمہارے ہر غیر رو میں ملے
ہجوم ہو گئے یکجا سر مقام مگر
وہ صرف آپ تھے واحد ہمیں شروع میں ملے
کنارے بیٹھ میرا ہاتھ مانگتا ہے جو
کہو یہ اس سے کہ آ کر کے آب جو میں ملے
چشم بیدار میں ڈھلتے ہوئے سورج سے تم
پلک ڈھکیں تو فلک پہ ہمیں طلوع میں ملے
اہمیت تاج کی ممتاز کے لیے یہ فقط
اسی بہانے شہنشاہ اسے سکوں میں ملے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.