مت جیو صرف اپنی خوشی کے لیے
مت جیو صرف اپنی خوشی کے لیے
کوئی سپنا بنو زندگی کے لیے
جس کے دل میں گھنا کا ہو جوالا مکھی
وہ زہر کیوں پئے خودکشی کے لیے
پت جھڑوں میں وہ دل کس سے بہلائے گی
کچھ تو رہنے دو کانٹے کلی کے لیے
اوب جائیں زیادہ خوشی سے نہ ہم
غم ضروری ہے کچھ زندگی کے لیے
سب غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی
ہنس کے مل لو گلے دو گھڑی کے لیے
- کتاب : Gazal,Dushyant Ke Bad
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.