مت کہو آکاش میں کہرا گھنا ہے
مت کہو آکاش میں کہرا گھنا ہے
یہ کسی کی ویکتی گت آلوچنا ہے
سوریہ ہم نے بھی نہیں دیکھا صبح سے
کیا کرو گے سوریہ کا کیا دیکھنا ہے
اس سڑک پر اس قدر کیچڑ بچھی ہے
ہر کسی کا پاؤں گھٹنوں تک سنہ ہے
پکش و پرتی پکش سنسد میں مکھر ہیں
بات اتنی ہے کہ کوئی پل بنا ہے
رکت ورشوں سے نسوں میں کھولتا ہے
آپ کہتے ہیں شنک اتیجنا ہے
ہو گئی ہر گھاٹ پر پوری ویوستھا
شوق سے ڈوبے جسے بھی ڈوبنا ہے
دوستو اب منچ پر سویدھا نہیں ہے
آج کل نیپتھیہ میں سمبھاونا ہے
- کتاب : Saye mein dhoop (Pg. 27)
- Author : Dushyant Kumar
- مطبع : Radha krishna Prakashan.Pvt.Ltd (2011)
- اشاعت : 2011
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.