مولوی پنڈت پریشاں آدمی حیوان ہے
مولوی پنڈت پریشاں آدمی حیوان ہے
ملک میں چاروں طرف انسانیت حیران ہے
کاغذوں کے دیش کا نقشہ بدلتا جا رہا
کس قدر ٹکڑوں میں بکھرا اپنا ہندستان ہے
فاصلہ بڑھتا نظر آنے لگا ہے کس طرح
پھر نئی اک جنگ کی خاطر سجا میدان ہے
دب رہے آتنک میں سب لوگ اسپنجی بنے
کیسے کہہ دیں رہنما حالات سے انجان ہیں
سرفروشی کی جنہوں نے ان کی یادیں رہ گئیں
آسنوں پر وے ہیں جن کی کرسیاں ایمان ہیں
- کتاب : Ghazals Dushyant Ke Baad (Pg. 62)
- Author : Dixit Dankauri
- مطبع : Vani Prakashan (2003)
- اشاعت : 2003
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.