پھر کسی کو اک دل کافر ادا دیتا ہوں میں
پھر کسی کو اک دل کافر ادا دیتا ہوں میں
زندہ ہوں اور اپنے خالق کو دعا دیتا ہوں میں
بے خودی میں درد کی دولت لٹا دیتا ہوں میں
جب زیادہ ہوتی ہے مے تو لڑا دیتا ہوں میں
اپنے ہی قدر خودی کی پر تکلف لذتیں
آپ کیا لیتے ہیں مجھ سے اور کیا دیتا ہوں میں
عشق کی مجبوریاں ہیں حسن کی بے چارگی
روئے عالم دیکھئے گا آئینہ دیتا ہوں میں
آرزؤں کی بیابانی ہے اور خاموشیاں
زندگی کو کیوں ثبات نقش پا دیتا ہوں میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.