تو اپنے درد کی اپنے ہی ترجمانی کر
تو اپنے درد کی اپنے ہی ترجمانی کر
نہ میرے ساتھ بہت جڑ نہ میرے ساتھ بکھر
تجھے زمیں کی کشش بھی نہ روک پائے گی
یہاں ڈھلان بہت ہے ذرا سنبھل کے اتر
نہیں تو تو بھی سیاہی کو مان لے گا نصیب
ذرا سی دھوپ اٹھا اور اپنی انگ میں بھر
یہاں کی بھیڑ بھی گہری ندی کے جیسے ہے
بہت سے لوگ نہیں جا سکے ادھر سے ادھر
- کتاب : Lafz Magazine-August To Octobar-2014
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.