چار مہینے کی دیوار
کسی مشاعرہ میں کوثر قریشی اپنی غزل کا یہ شعر پڑھ رہے تھے،
شرکت انجمن ناز ضروری ہے، مگر
ہم پس سایۂ دیوار بہت اچھے ہیں
کنور مہندر سنگھ بیدی نے یہ شعر سنا تو کہا، ’’بہت اچھی بات ہے، کوثر صاحب! لیکن خیال رکھئے گا کہ وہ دیوار کہیں نئی دہلی کے ٹھیکیداروں کی بنائی ہوئی نہ ہو، کیونکہ ایسی دیواریں بالعموم چار مہینے کے بعد گرجاتی ہیں۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.