’’دیکھو صاحب! یہ باتیں ہم کو پسند نہیں
ایک دفعہ مرزا صاحب نے ایک دوست کو دسمبر 1858کی آخری تاریخوں میں خط ارسال کیا۔ دوست نے جنوری 1859کی پہلی یا دوسری تاریخ کو جواب لکھا مرزا صاحب ان کو لکھتے،
’’دیکھو صاحب! یہ باتیں ہم کو پسند نہیں۔ 1858کے خط کا جواب 1859میں بھیجتے ہو اور مزا یہ کہ جب تم سے کہا جائے گا تو کہو گے کہ میں نے دوسرے ہی دن جواب لکھا تھا۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.