ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو چور کسی مکان میں چوری کرنے کے لئے گئے۔ وہاں ایک چور سے کوئی چیز ٹکرا گئی تو اس نے کہا ’’میاؤں میاؤں‘‘ مالک مکان سمجھا کہ بلی ہوگی۔ اتفاق سے دوسرے کی بھی کسی چیز سے ٹکر ہوئی، وہ گھبرا گیا کہ کیا کرے جب کچھ بن نہ پڑا تو بولا ’’میں دوسری بلی ہوں‘‘ مالک مکان سمجھ گیا اور ان دونوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.