حفیظ کا تعارف
پطرس بخاری اور حفیظ جالندھری اکٹھے سفر کررہے تھے کہ ایک اسٹیشن پر پطرس کے ایک دوست اسی ڈبے میں داخل ہوئے۔ پطرس نے یہ کہہ کر حفیظ صاحب کا تعارف ان سے کرایا،
’’آپ ہیں ہندوستان کے نامور شاعر، فردوسیٔ اسلام، مصنف شاہنامۂ اسلام، نغمہ زار اور سوزو ساز حضرت ابوالاثر حفیظ جالندھری۔‘‘ اس دوست نے انتہائی عالم اشتیاق میں ہاتھ بڑھا کے ان سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا، ’’اچھاآپ جالندھر کے رہنے والے ہیں، السلام علیکم‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.