خالص گھی کا پکوان
ایک مرتبہ جگن ناتھ آزاد الہ آباد میں فراق گورکھپوری کے ہاں ٹھہرے ہوئے تھے۔ جب کھانا لایا گیا تو فراق نے آزاد سے مخاطب ہوکر کہا، ’’کھایئے آزاد صاحب! نہایت لذیذ گوشت ہے۔‘‘
آزاد نے مذاق سے کام لیتے ہوئے ایک عام سا فقرہ چست کردیا۔ ’’آپ کھائیے، ہم تو روز ہی کھاتے ہیں۔‘‘
فراق نے فی الفور آزادکی بات کاٹتے ہوئے جواب دیا، ’’لیکن یہ خالص گھی میں پکا ہوا ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.