خس کم جہاں پاک
ایک دراز ریش، مولانا وضع کے شاعر کسی مشاعرے میں کہہ رہے تھے،
’’جوش ایسے ملحد، بے دین اور بے اصول آدمی کا ہندوستان سے پاکستان چلے جانا ہی بہتر تھا۔ خس کم جہاں پاک۔۔۔!‘‘
’’جوش صاحب کے مستقل طور پر پاکستان چلے جانے سے تو یہاں خس کی کمی واقع ہوگی، لیکن مولانا اگر آپ پاکستان ہجرت فرما جائیں تو ہندوستان میں کیا چیز کم ہوجائے گی؟‘‘
’’خاشاک‘‘
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر نے دونوں کی گفتگو سن کر نہایت برجستگی سے کہا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.