کیا آپ سے بڑھ کر بھی کوئی بلا ہے
مرزا صاحب ایک بار اپنا مکان بدلنا چاہتے تھے۔ چنانچہ اس سلسلہ میں کئی مکان دیکھے، جن میں ایک کا دیوان خانہ مرزا صاحب کو پسند آیا، مگر محل سرادیکھنے کا موقع نہ مل سکا۔ گھر آکر بیگم صاحبہ کو محل سرا دیکھنے کے لیے بھیجا۔ جب وہ دیکھ کر واپس آئیں تو بتایا کہ،
’’اس مکان میں لوگ بلا بتاتے ہیں‘‘
مرزا صاحب نے یہ سن کر بولے،
’’کیا آپ سے بڑھ کر بھی کوئی اور بلا ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.