ہنگامۂ غدر کے بعد جب مرزا غالبؔ کی پنشن بند تھی۔ ایک دن موتی لال، میر منشی لفٹننٹ گورنر بہادر پنجاب، مرزا صاحب کے مکان پر آئے۔ دوران گفتگو میں پنشن کا بھی ذکر آیا۔ مرزا صاحب نے کہا،
’’تمام عمر اگر ایک دن شراب نہ پی ہو تو کافر اور اگر ایک دفعہ نماز پڑھی ہو تو گنہگار، پھر میں نہیں جانتا کہ سرکار نے کس طرح مجھے باغی مسلمانوں میں شمار کیا۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.