مولانا پر سنگساری
ایک مولانا کے جوش ملیح آبادی سے بہت اچھے تعلقات تھے۔ کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی،
’’کیا بتاؤں جوش صاحب۔ پہلے ایک گردے میں پتھری تھی، اس کا آپریشن ہوا۔ اب دوسرے گردے میں پتھری ہے۔‘‘
’’میں سمجھ گیا۔‘‘ جوش صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا، ’’اللہ تعالی آپ کو اندر سے سنگسارکررہا ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.