منافقت کا اعتراف
کسی مشاعرے میں ایک نو مشق شاعر اپنا غیر موزوں کلام پڑھ رہے تھے۔
اکثر شعراء آداب محفل کو ملحوظ رکھتے ہوئے خاموش تھے۔ لیکن جوش ملیح آبادی پورے جوش و خروش سے ایک ایک مصرعہ پرداد تحسین کی بارش کیے جارہے تھے۔
گوپی ناتھ امن نے ٹوکتے ہوئے پوچھا،
’’قبلہ! یہ آپ کیا کررہے ہیں؟‘‘
’’منافقت۔۔۔!‘‘
جوش نے بہت سنجیدگی سے جواب دیا اور پھر داد دینے میں مصروف ہوگئے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.