پنشن یافتہ معشوق
فراق صاحب اور ساحر ہوشیارپوری ایک ساتھ امرتسر کے ایک ہوٹل میں پہنچے۔ ساحرنے ہوٹل کا رجسٹر بھرنا شروع کیا۔ فراق صاحب پاس کی ایک کرسی پر بیٹھ گئے۔
ساحرصاحب پیشہ کے خانہ پر پہنچے تو فراق صاحب کی طرف مڑکر بولے،
’’کیوں صاحب، میں اپنا پیشہ کیا لکھ دوں؟‘‘
’’معشوق لکھ دو۔‘‘ فراق صاحب نے انہیں یاد دلایا۔
’’اس عمر میں‘‘ ساحر بولے۔
’’تو کیا ہوا۔ آگے پنشن یافتہ بھی لکھ دو۔‘‘فراق صاحب نے برجستہ کہا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.