شیطان بولتا ہے
تقریباً 1944ء میں ایک بار جوش الہ آباد یونیورسٹی گئے۔ ادبی تقریب میں ڈائس پر جوش کے علاوہ فراق بھی موجود تھے۔ جوش نے اپنی طویل نظم ’’حرف آخر‘‘ کا ایک اقتباس سنایا۔ اس میں تخلیق کائنات کی ابتداء میں شیطان کی زبانی کچھ شعر ہیں۔ جوش شیطان کے اقوال پر مشتمل اشعار سنانے والے تھے کہ فراق نے سامعین سے کہا۔ ’’سنئے حضرات، شیطان کیا بولتا ہے۔‘‘ اور اس کے بعد جوش کو بولنے کا اشارہ کیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.