سنگھ کی انوکھی داد
دہلی کے ایک مشاعرے میں کنور مہندر سنگھ بیدی نے شعراء کو ڈائس پر بلایا تو ترتیب ایسی رکھی کہ شاعرات ان کے قریب رہیں۔ مشاعرے کے بعد خلیق انجم بیدی صاحب سے کہنے لگے کہ آپ جب کسی شاعرہ کو داد دیتے ہیں تو آپ کا ہاتھ لہرانے کے بجائے اس کی پیٹھ پر زیادہ دیر تک سرکتا رہتا ہے۔ بیدی صاحب نے فوراً جواب دیا،
’’داد دینے کا یہی انداز تو داد طلب ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.