وہ خزانہ جو اکثر دیوالیہ بنا دیتا ہے
وہ خزانہ جو اکثر دیوالیہ بنا دیتا ہے
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
MORE BYکنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
ایک مشاعرے میں نریش کمار شاد نے اپنی باری پر جب حسب ذیل قطعہ پڑھا،
جو بھی عورت ہے ساز ہستی کا
بیش قیمت سا اک ترانہ ہے
ایک ہیرا ہے، خوبرو ہو اگر
نیک خو ہو تو اک خزانہ ہے
بیدی صاحب نے فرمایا کہ ’’یہ وہ خزانہ ہے جو گھر والوں کو اکثر دیوالیہ بنادیا کرتا ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.