منقبت
منقبت میں صحابہ، ائمہ اور صوفیا کے اوصاف بیان کرتے ہوئے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ یہ عام طورسے کسی نظم کے حصے کی صورت یا قصیدے کی شکل میں لکھی جاتی ہے۔
1947 -2024
معروف اردو شاعر اور نقاد ، اپنی مؤثر غزلوں اور ادبی خدمات کے لئے مشہور