مثنوی
اردو شاعری کی وہ ہیئت جس میں پوری نظم کسی خاص بحر میں لکھے گئے ہم قافیہ مصرعوں والے اشعار پر مشتمل ہوتی ہےاور ہر شعر کا قافیہ مختلف ہوتا ہے۔ مثنوی میں کوئی قصہ یا دیگر موضوع تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے۔ میر حسن کی ’سحرالبیان‘، دیا شنکر نسیم کی ’گلزار نسیم‘، مرزا شوق کی ’زہر عشق‘ مشہور مثنویاں ہیں۔
اردو تنقید کے بانیوں میں شامل۔ ممتاز قبل از جدید شاعر۔ مرزا غالب کے سوانح ’یاد گار غالب‘ لکھنے کےلئے مشہور
انیسویں صدی میں لکھنؤ کے ممتاز ترین شاعروں میں شامل، مشہور مثنوی گلزارِ نسیم کے خالق