لطیفہ
نہلا رہا تھا جاڑے میں بلی کو ایک شخص
میں نے کہا کہ ٹھنڈ سے مر جائے گی یہ یار
کہنے لگا کہ جاؤ کرو اپنا کام تم
سن کر یہ بات ہو گیا گاڑی میں میں سوار
لوٹا جب اپنے کام سے تو دیکھتا ہوں کیا
بلی مری پڑی ہے وہ بیٹھا ہے سوگوار
رک کر کہا یہ میں نے کہ آخر کو مر گئی
سن کر یہ بات بولا مری ہو کے بے قرار
یہ ہے غلط کہ سردی سے بلی گزر گئی
میں نے اسے نچوڑ دیا اس سے مر گئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.