مخمس
مخمس میں پانچ مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے بند کے پانچوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور باقی بندوں میں بھی ہر بند کے چار مصرعوں کا قافیہ یکساں ہوتا ہےاور آخری مصرعہ پہلے بند کے آخری مصرعے کا ہم قافیہ ہوتا ہے۔ البتہ یہ صورت بھی رائج ہے کہ بعد والے بندوں میں ترجیع اور بیت بھی ہو سکتی ہے۔