Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

محبت میں ان کی مدینے چلا ہوں

بہزاد لکھنوی

محبت میں ان کی مدینے چلا ہوں

بہزاد لکھنوی

MORE BYبہزاد لکھنوی

    محبت میں ان کی مدینے چلا ہوں

    قسم زندگی کی میں جینے چلا ہوں

    کنارے لگائیں گے ان کو وہ خود ہی

    میں ارماں کے لے کر سفینے چلا ہوں

    ملیں مجھ کو کچھ تار انوار جلوہ

    میں زخم غم ہجر سینے چلا ہوں

    مدینے پہنچ کر ہی کم ہوگی وحشت

    کہ جیب و گریباں کو سینے چلا ہوں

    ہے گھنگھور چھایا ہوا ابر رحمت

    مئے عشق احمد کو پینے چلا ہوں

    بہ ذوق عقیدت بہ جوش عقیدت

    تری سمت کو اے مدینے چلا ہوں

    مبارک ہو مجھ کو یہ خواب عبادت

    میں بہزادؔ گویا مدینے چلا ہوں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے