زبان قلم پر ہے صل علیٰ
زبان قلم پر ہے صل علیٰ
کہ لکھتا ہوں نعت حبیب خدا
خدا بھی حسینوں کو رکھتا ہے دوست
محمد سا محبوب اس کا ہے دوست
غرض حسن میں ہے عجب مرتبہ
کہ ہے چشم صانع میں بھی خوش نما
نبی پر ہوا حسن کا اختتام
کہ معشوق خالق تھے خیر الانام
بلا شک یہ ہیں رشک یوسف صریح
کہ وہ ہے صبیح اور یہ ہیں ملیح
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.