نظم
یوںہی راہ چلتے چلتے
تیرا خیال آ گیا تھا
پھر یوں لگا کہ جیسے
بے خودی سی چھا گئی ہو
اور رستے بھی نہ جانے کس سمت کھو گئے ہوں
یہ سماں نہ جانے کتنی دیر تک رہا تھا
کہ پلکوں کی گرم نمی سے
ہم ہوش میں آ گئے تھے
زندگی کی کڑی مسافت میں
وہ خیال تھا نہ خواب تھا
بس تجھ سے بچھڑ جانے کا
یوںہی ملال سا چھا گیا تھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.