وہ میری شبیہ میں
رنگ بھرتے بھرتے
تھک کر سو گئی
اس کے رنگ چرا لیے میں نے
اس کی خوشبو چرا لی میں نے
پھر وہ تصویر
ہمیشہ کے لئے
ادھوری رہ گئی
وہ میری سانسوں میں
خوشبو لئے
نیند اوڑھ کر سو گئی
اس کے خواب چرا لیے میں نے
اس کی آنکھیں چرا لی میں نے
پھر وہ تعبیر
ہمیشہ کے لئے
ادھوری رہ گئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.