Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اگر غنیم کی ضد ہے

سلام ؔمچھلی شہری

اگر غنیم کی ضد ہے

سلام ؔمچھلی شہری

MORE BYسلام ؔمچھلی شہری

    یہی غنیم کی ضد ہے تو جنگ جاری ہے

    ہمیں وطن کے لیے ہوشیار رہنا ہے

    ہر اک محاذ پہ سرگرم کار رہنا ہے

    زمین ہند کے آدرش کی بقا کے لیے

    حیات بخش محبت بھری فضا کے لیے

    چراغ ہائے چمن زار ایشیا کے لیے

    ہمیں ہے اپنے چراغوں کی روشنی محبوب

    ہمیں ہے اپنے تمدن کی دل کشی محبوب

    ہمیں ہے اپنی یہ مشترکہ زندگی محبوب

    کوئی بھی ان کی طرف آنکھ اٹھا نہیں سکتا

    ہمیں کبھی کوئی دھوکے میں لا نہیں سکتا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے