اے خدا
یہ غم نہیں کہ غم بندگی مقدر ہے
غم خدائی سے کچھ کم ہے اور کمتر ہے
اکیلا میں بھی ہوں تو بھی اکیلا ہے اے خدا
نہ کوئی ثانی ہے تیرا نہ کوئی ہمسر ہے
غم حیات غم جاناں اور غم دوراں
یہ کائنات کا غم ان سبھوں سے بڑھ کر ہے
جو غم سوا ہو تو تو کیا کرے ہے میرے خدا
یہاں تو اشک فشاں مومن اور کافر ہے
بتا کہ تو بھی خدا رکھتا ہے کوئی اپنا
یہاں تو ہے یہ سکوں تو خدائے برتر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.