ان کہی کہانی
میں ایک کہانی کہنا چاہتا ہوں
لیکن لفظ گونگے ہو گئے ہیں
اور ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے
گیت رس اور منظر رنگ سے خالی
فضا میں حبس اور دلوں میں مردنی ہے
میں ایک زمانے سے یہ کہانی لکھنا چاہتا ہوں
لیکن لفظ گونگے ہو گئے ہیں
اور ان کے ہاتھ بندھے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.