روشنی کے کھمبے کے نیچے
میں نے اپنے سر کو اپنے قدموں میں الجھتے دیکھا
صرف اندھیرے ہی
آدمی کو پریشان نہیں کرتے
تیز روشنی کے نیچے بھی
اگر آدمی ساکت کھڑا رہے
تو اس کا سر
اس کی ٹانگوں کی سلاخوں سے آزاد نہیں ہو سکتا
میں نے ایک قدم بڑھایا
میرا سر پیروں کی قید سے چھٹ گیا
میں قدم اٹھاتا رہا
میرا قد بڑھتا رہا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.