بٹوارا
زمیں کہتی ہے میں نے پیار سب کو پیار سے بانٹا
ہر اک بالی کا دانہ دانہ بھی ستکار سے بانٹا
مرے نادان بیٹوں نے مرے ٹکڑے کئے ایسے
قلم کی نوک سے بانٹا لہو کی دھار سے بانٹا
دھرتی نے پالا ہمیں پل پل کیا جوان
طاقت سے پیدا ہوا لوبھ اور ابھیمان
لوبھ نے بٹوارا کیا ڈول گیا ایمان
ٹکڑوں میں دھرتی بٹی ٹکڑوں میں انسان
آنگن آنگن آگ تو گھر گھر میں شمشان
اپنی دھرتی ماں کا بھول گئے احسان
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.