بے نیازی
یار ہماری فکر نہ کرنا
اپنی سوچو
ہم تو شاعر لوگ ہیں جانی
پھر سے ہجراں والی رت نے دن راتوں پر قبضہ کر کے ظلم کیا تو
پھر سے دریا جیسے گہرے لفظوں کے اندر سے موتی موتی چن کر
کچھ غزلوں کے ہار بنیں گے
یعنی درد کی ہر اک ٹیس کو
ہر اک آہ کو کیش کریں گے
عیش کریں گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.