چار یار
دلچسپ معلومات
’چاریار‘ سرور صاحب نے اپنے نواسے عرفی اور نواسیوں رخشدہ، تابندہ اور زرین کے لئے علی گڑھ میں لکھی تھی۔
نمبر ایک بڑا ہی نیک
کھائے کیک پئے ملک شیک
نمبر دو کہے کو رو
منگاؤ کو کو
پلاؤ سب کو
مجھے بھی دو مجھے بھی دو
نمبر تین بڑی مسکین
پہنے مارکین
بجائے بین جائے چین
نمبر چار بڑی ہوشیار
ابھی پھلوار
ابھی تلوار
ہماری یار
ہماری یار
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.