Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چھوٹو

انکتا گرگ

چھوٹو

انکتا گرگ

MORE BYانکتا گرگ

    چائے کھانا برتن بھانڈے

    صاف کرنا جو ہیں گندے

    بس یہی میرا کام ہے

    اور جانتے ہو چھوٹو میرا نام ہے

    گھر کا اکیلا لڑکا ہوں باقی سب لڑکی ہیں

    چار بچوں سنگ بن ماں کے اس گھر میں کڑکی ہے

    ماں کے پیٹ میں ہی میرا سودا کیا تھا

    بابا نے میرے دم پر قرض چکتا کیا تھا

    بنایا مجھ کو بندھوا مزدور

    کام کرنے کو کیا مجبور

    سکھ تو دیکھو کوسوں دور

    کہاں سے آئے چہرے پر نور

    پڑھنا لکھنا تو چھوڑو یہاں کھانے کے لالے ہیں

    ایسے نہ گھبراؤ کے ان ننھے ہاتھوں پر چھالے ہیں

    چھوٹو ہو کر بھی اس گھر کو بس ہم ہی پالے ہیں

    ایسے ہی دوسرے ہاتھوں میں کھلونوں نے کو دیکھا ہے

    پر دیکھو ہم پر قسمت نے کیسا پتھر پھینکا ہے

    کیا لگتا ہے تم کو ہم نے بہت کھیلا ہے

    سب ان ہاتھوں نے بس کام کا بوجھ جھیلا ہے

    اس زندگی کا پہیہ تو یہی پر ہی جام ہے

    میری زندگی میں بس ایک یہی کام ہے

    اور جانتے ہو چھوٹو میرا نام ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے