نفرت کی مشعلوں کو فوراً بجھا کے رکھ دو
ان مشعلوں کی زد میں آئے اگر پتنگے
بے ساختہ سراپا مظلوم آگ ہو کر
بازار سے اڑیں گے کھلیان میں گریں گے
برسوں اسی طرح کا پھر سلسلہ رہے گا
اس سلسلے میں کتنی فصلیں تباہ ہوں گی
اس سلسلے میں کتنی نسلیں تباہ ہوں گی
اس سلسلے میں جتنی فصلیں تباہ ہوں گی
اس سلسلے میں جتنی نسلیں تباہ ہوں گی
سب بے قصور ہوں گی سب بے گناہ ہوں گی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.