دو گھونٹ پیاس اور
بھوک کے چھونے سے وہ بیدار ہوئی
ٹہنیوں کے ٹوٹنے کی صدا پہ
دو گھونٹ پیاس اور
خدا بھوک کے بھی کتنے ذائقے رکھتا ہے
مالی وہ پھول میری گڑیا کے رنگ کا ہے
اور سورج مکھی میں تو تو نے میرے بال بو رکھے ہیں
کالے گلاب جیسے میرے جوتے ہیں
اور یہ سفید پھول میری روٹی کے رنگ کا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.