ہماری بستی
ہم جس بستی میں رہتے ہیں
اس کے باشندے اچھے ہیں
ہندو مسلم سکھ عیسائی
سب اس بستی کے آبائی
سب مل جل کر کام کرے ہیں
محنت کر آرام کرے ہیں
جب تیوہاروں پر ہیں ملتے
اپنے پن کے پھول ہیں کھلتے
نفرت کا کچھ نام نہیں ہے
لڑنا کسی کا کام نہیں ہے
بھائی چارے میں ہے بھلائی
سب ہیں یہاں پر بھائی بھائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.