تری مشروط توجہ مری پابند نظر
جبر حالات کا احساس جگا دیتی ہیں
چشم بیدار کا ہر خواب سلا دیتی ہیں
چاند سورج مری آنکھوں کے بجھا دیتی ہیں
با ہمہ غم بہ ہمہ لذت آزار ستم
دیکھنا ٹھہرا مجھے آرزوئے وصل کا خوں
شخصیت کا تری جادو کہ محبت کا فسوں
بارہا چاہوں مگر ترک تمنا نہ کروں
زندگی وقت کے چہرے پہ لہو ملتی ہے
جبر حالات کی ظلمت میں سحر پلتی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.