جیامیتی
جیون بھی جیامیتی کی طرح
پورک اور انوپورک کونوں سے ہوتا ہے سنچالت
کچھ پکڑتے ہیں تو چھوٹ جاتا ہے بہت کچھ
کچھ چھوٹتا ہے تو مل جاتا ہے کچھ
اپنے حصے کا مان ہی نہیں ملتا
یہاں پانا ہوتا ہے اپمان بھی
جو کھاتا ہے کٹہل کا کوآ
اسے ہی پچانا ہوتا ہے بیج اور موسل بھی
کیول دیوتاؤں کے حصے آئے
وش کا پان کرتے ہیں شیو
منشیہ کو خود ہی پینا ہوتا ہے
اپنے حصے کا وش
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.