کاشی
گنگا کی چھاتی پر
سر رکھ کر نئی
کچھ دیر
جکڑے بنارس کے
بوڑھے ناخونوں اور جھریوں نے
چپچپاتی چمڑی والے ہاتھوں کو
چھو کر یوں لگا کہ تم وحی ہو جو میں ہوں
اور یہ میری جگہ ہے
میں ہوں منیکرنیکا
اور تم میرے کاشی
یے جو گنگا ہے نا
اسی میں بہتے بہتے ہم ایک کنارے
ملے تھے کبھی
اور ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے
یے گنگا ہی شاکشی ہے
گنگا ہی رشتہ
یہی پریم بھی
سوتر بھی یے ہے
ہم گنگا کے کنکر
گنگا کی اولاد
اور اسی میں موہ
موکش بھی اسی میں
میں منیکرنیکا
تم میرے کاشی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.